Sunday, 8 November 2015

ڈاکٹر نما پیشے



ڈاکٹر نما پیشے


اکثر اوقات ’’ ڈاکٹر سردردؔ ‘‘ کی نزدیکی مارکیٹ کے ہر دلعزیز موچیوں،لوہاروں اور قصائیوں سے بحث چھڑ جاتی ہے۔بحث کیا چھڑتی ہے ،وہ خود چھڑ جاتا ہے۔اب آپ خود بتائیے کہ ایک بندہ غلطی سے نیا نیا ڈاکٹر بنا ہواور نکے تھانیدار کی طرح ’’نِکا ڈاکٹر‘‘ کہلاتا ہو۔اس کی ڈاکٹری رگ بھی جوبن پر ہو۔وہ چاہے کہ لوگ اس پر رشک کریں اور محفلوں میں اسے ممتاز قرار دیں۔یہ تاج محل والی ممتاز نہیں ویسی ممتاز ہونے سے اللہ سب کو بچائے۔۔۔تو لوگ اسے محفلوں میں ممتاز یعنی خاص اور نمایاں قرار دیں۔جبکہ ’’ ڈاکٹر سر دردؔ ‘‘اپنے 
More..........محلے کے قصائی کے پاس گوشت خریدنے کے لئے گیاتو 


No comments:

Post a Comment